قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ و تفسیر فاضلی

نام : ترجمہ و تفسیر فاضلی

مترجم و مفسر : ڈاکٹر محمد اشرف فاضلی

سنِ اشاعت : 1412ھ—1991ء

زبان : اردو

ضخامت : ترجمہ 167,269 الفاظ، تفسیر 1,026,113 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.82

مختصر تعارف

ترجمہ بہت مختصر اور لفظوں کے قریب ہے، مثلاً ”اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے“ اور ”حمد اللہ ہی کی ہے جو عالمین کا رب ہے“۔

تفسیر تقریباً ہر آیت پر ہے اور ملفوظات کے انداز میں ہے: بات ”فرمایا“ سے شروع ہوتی ہے اور سامعین کو ”صاحبو“ کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔ ہر آیت پر مختصر تشریح کے بعد ”حاصل“ کے عنوان سے ایک جملے میں اس کا عملی سبق لکھا گیا ہے۔ مضمون کا رخ اصلاحِ نفس اور عمل کی طرف ہے؛ عربی عبارات، فقہی مباحث اور حوالوں کا اہتمام اس میں نہیں۔

(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں درج نام اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)