نام : ترجمہ و تفسیر خیر البیان
مترجم و مفسر : محمد ظفر
سنِ اشاعت : 1439ھ—2018ء
زبان : اردو
ضخامت : ترجمہ 193,821 الفاظ، تفسیر 824,857 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.82
مختصر تعارف
ترجمہ ہر آیت کا الگ الگ درج ہے۔ تفسیر میں ہر سورت کے آغاز میں ”تعارف“ کے عنوان سے اس کے نام، فضائل اور اہمیت بیان کی گئی ہے، پھر آیات کے تحت ”تفسیر“ کے عنوان سے نمبر وار نکات کی صورت میں وضاحت دی گئی ہے جن میں الفاظ کے معنی اور اہلِ علم کے اقوال بھی شامل ہیں۔
(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں درج نام اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)