نام : ترجمہ و تفسیر کاشف البیان
مترجم و مفسر : قاری محمد عبداللطیف ھوتی
سنِ اشاعت : 1427ھ—2006ء
زبان : اردو
ضخامت : ترجمہ 199,368 الفاظ، تفسیر 1,567,651 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7
مختصر تعارف
ترجمہ ہر آیت کا الگ الگ درج ہے۔ تفسیر ایک مقررہ ترتیب پر چلتی ہے: ہر سورت کے شروع میں سورت کا تعارف دیا گیا ہے، پھر آیات کو چند چند کے مجموعوں میں لے کر (مثلاً ”آیت 1 تا 4“) ان کے تحت ”ربط“ کے عنوان سے پچھلی آیت سے تعلق، ”تشریح“ اور ”مطلب“ کے عنوان سے مفہوم، اور ”نکات“ کے عنوان سے آیت سے نکلنے والی باتیں بیان کی گئی ہیں۔ تقریباً ہر مقام پر ربط اور نکات کا اہتمام ہے (چار ہزار سے زائد مقامات پر)، اور جہاں روایت موجود ہے وہاں شانِ نزول بھی درج ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)