قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

خلاصہ تفسیر (مفتی منیب الرحمن)

نام : خلاصہ تفسیر

مفسر : پروفیسر مفتی منیب الرحمن

سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء

زبان : اردو

ضخامت : 67,965 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8

مختصر تعارف

یہ پورے قرآن مجید کے مضامین کا مختصر خلاصہ ہے۔ اس میں ہر آیت کی الگ تفسیر نہیں بلکہ سورت اور اس کے حصوں کے اہم مضامین بیان کیے گئے ہیں، اس لیے سافٹ ویئر میں اس کی عبارت صرف ان آیات کے سامنے آتی ہے جہاں سے کوئی نیا مضمون شروع ہوتا ہے (تقریباً 650 مقامات)۔ سورت کے تعارف میں اس کی اہمیت اور متعلقہ احادیث کا ذکر بھی ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)