قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

خلاصہ مضامین قرآن (انجمن خدام القرآن)

نام : خلاصہ مضامینِ قرآن

مرتب : انجمن خدام القرآن (ادارہ)

سنِ اشاعت : 1436ھ—2015ء

زبان : اردو

ضخامت : 279,129 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7

مختصر تعارف

یہ پارہ بہ پارہ قرآن مجید کے مضامین کا خلاصہ ہے۔ آغاز میں بتایا گیا ہے کہ ہر پارے کے اہم مضامین بیان کیے جائیں گے؛ پھر ہر سورت پر عنوان قائم کر کے اس کے مضامین ذیلی سرخیوں کے ساتھ لکھے گئے ہیں، جیسے سورہ فاتحہ پر ”فطرتِ انسانی کی ترجمان“۔ یہ آیت بہ آیت تفسیر نہیں؛ عبارت مضمون کے لحاظ سے تقریباً 1,900 مقامات پر درج ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)