قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ اردو (ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ)

نام : ترجمہ اردو

مترجم : ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ

سنِ اشاعت : 1442ھ—2021ء

زبان : اردو

ضخامت : 232,211 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8

مختصر تعارف

یہ قرآن مجید کا مکمل اردو ترجمہ ہے جس میں ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے۔ وضاحتی الفاظ قوسین میں دیے گئے ہیں۔

اسی مترجم کا غیر منقوط ترجمہ ”درسِ کلام اللہ“ بھی اس سافٹ ویئر میں شامل ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)