نام : ترجمہ اردو
مترجم : روشن خان کاکڑ
سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء
زبان : اردو
ضخامت : 186,990 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ قرآن مجید کا مکمل اردو ترجمہ ہے جس میں ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے۔ عربی متن میں جو لفظ صراحت سے موجود نہیں مگر اردو عبارت کے لیے ضروری ہے، اسے قوسین میں رکھا گیا ہے، مثلاً ”اللہ کے نام سے (شروع) جو بےحد مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے“۔
اسی مترجم کا پنجابی ترجمہ بھی اس سافٹ ویئر میں ”ترجمہ پنجابی (روشن خان کاکڑ)“ کے نام سے شامل ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)