نام : ترجمہ انوار القرآن
مترجم : مولانا ڈاکٹر محمد صدر الحسن ندوی
سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء
زبان : اردو
ضخامت : 237,657 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ قرآن مجید کا مکمل اردو ترجمہ ہے جس میں ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے۔ ہر سورت کے آغاز میں یہ بتایا گیا ہے کہ سورت مکی ہے یا مدنی اور اس میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں۔ مشکل الفاظ کی وضاحت کہیں کہیں قوسین میں دی گئی ہے، مثلاً ”جو سارے جہاں کا رب (پالنے والا) ہے“۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)