نام : آیت — مصحف عثمانی
زبان : عربی
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.82
مختصر تعارف
یہ قرآن مجید کا عربی متن ہے جو رسمِ عثمانی کے مطابق اور اسی طرزِ کتابت کے اعراب و علامات کے ساتھ درج ہے، مثلاً ”الرَّحْمَٰنِ“ اور ”الْعَالَمِينَ“۔ سافٹ ویئر میں قرآن مجید کا متن برصغیر میں رائج طرزِ کتابت میں پہلے سے موجود ہے؛ یہ متن اس کے ساتھ اس لیے شامل کیا گیا ہے کہ جو حضرات عرب ممالک میں رائج مصحف سے مانوس ہیں وہ اسی صورت میں آیت دیکھ سکیں اور دونوں طرزِ کتابت کا موازنہ کیا جا سکے۔
(یہ تعارف ادارہ نے خود متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)