قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ و حاشیہ احسن تفسیرا

نام : احسن تفسیرا (ترجمہ اور حاشیہ)

مترجم : علامہ عنایت اللہ مشرقی

سنِ اشاعت : 1428ھ—2007ء

زبان : اردو

ضخامت : ترجمہ 249,583 الفاظ، حاشیہ 88,033 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.82

مختصر تعارف

ترجمہ تشریحی انداز کا ہے جس میں آیت کا مفہوم رواں عبارت میں ادا کیا گیا ہے اور وضاحتی الفاظ قوسین میں بڑھائے گئے ہیں، مثلاً سورہ فاتحہ کی پہلی آیت کا ترجمہ یوں ہے : ”اے پروردگار عالمین ! سب تعریف اور شکرانے کا مستحق تو ہی ہے“۔

حاشیہ ہر آیت پر نہیں بلکہ منتخب مقامات پر ہے (سافٹ ویئر میں 282 مقامات)۔ اس میں سورت کا ”مفہوم“ مسلسل عبارت میں، سورت کے زمانۂ نزول اور مقصد پر نوٹ اور آخر میں مختصر حوالے دیے گئے ہیں۔ حاشیے میں مصنف نے آیات کا مفہوم اپنے خاص نقطۂ نظر سے بیان کیا ہے جو بعض مقامات پر عام مفسرین کی رائے سے مختلف ہے، جیسا کہ خود حاشیے میں اس کا ذکر ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں درج نام اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)