نام : مختصر تفسیر
مترجم و مفسر : مفتی الیاس زکریا
سنِ اشاعت : 1440ھ—2019ء
زبان : اردو
ضخامت : ترجمہ 226,816 الفاظ، تفسیر 325,034 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7
مختصر تعارف
یہ ترجمہ کے ساتھ ایک مختصر تفسیر ہے۔ ہر سورت کے آغاز میں اس کا ”موضوع“ اور نکتہ وار ”خلاصہ“ دیا گیا ہے، پھر آیات کے تحت ”ف“ کے نشان سے مختصر فوائد درج ہیں، جن کا نمبر ترجمہ میں اسی مقام پر لگا ہوا ہے۔ اکثر آیات کے ساتھ ایک دو جملوں میں خلاصہ بھی لکھ دیا گیا ہے، اس لیے کم وقت میں آیت کا حاصل سامنے آ جاتا ہے۔ جہاں روایت موجود ہے وہاں شانِ نزول کا ذکر بھی ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)