قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ سرائیکی (مفتی عبدالقادر سعیدی)

نام : ترجمہ سرائیکی

مترجم : مفتی عبدالقادر سعیدی

سنِ اشاعت : 1447ھ—2025ء

زبان : سرائیکی

ضخامت : 163,085 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8

مختصر تعارف

یہ قرآن مجید کا مکمل سرائیکی ترجمہ ہے۔ ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے، مثلاً ”ساریاں تعریفاں اللہ دیاں جو مالک اے سارے جہانیں دا“۔ وضاحتی الفاظ قوسین میں ہیں۔ متن سرائیکی کے مخصوص حروف کے ساتھ لکھا گیا ہے، اس لیے سافٹ ویئر میں اسے سرائیکی فونٹ میں دکھایا جاتا ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)