نام : ترجمہ سرائیکی
مترجم : دلشاد کلانچوی
سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء
زبان : سرائیکی
ضخامت : 216,244 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ قرآن مجید کا مکمل سرائیکی ترجمہ ہے۔ ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے، مثلاً ”خاص تعریف تاں اللہ کِیتے ہے، جِہڑا ساریاں جہاناں کُوں پالَݨ والا ہے“۔ کئی آیات کے ساتھ قوسین میں نمبر دے کر حواشی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ متن سرائیکی کے مخصوص حروف (ٻ، ݙ، ݨ وغیرہ) کے ساتھ لکھا گیا ہے، اس لیے سافٹ ویئر میں اسے سرائیکی فونٹ میں دکھایا جاتا ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)