قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ پنجابی (روشن خان کاکڑ)

نام : ترجمہ پنجابی

مترجم : روشن خان کاکڑ

سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء

زبان : پنجابی (اردو رسم الخط)

ضخامت : 182,542 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7

مختصر تعارف

یہ قرآن مجید کا پنجابی ترجمہ ہے جو اردو (شاہ مکھی) رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔ ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے اور پورے قرآن مجید پر مشتمل ہے۔ جو الفاظ مفہوم واضح کرنے کے لیے بڑھائے گئے ہیں وہ قوسین میں دیے گئے ہیں، مثلاً ”اللہ دے ناں نال (شروع) جیہڑا حدوں مہربان بوہت رحم والا اے“۔

اسی مترجم کا اردو ترجمہ بھی اس سافٹ ویئر میں ”ترجمہ اردو (روشن خان کاکڑ)“ کے نام سے شامل ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)