قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

ترجمہ پنجابی (مولانا ہدایت اللہ)

نام : ترجمہ پنجابی

مترجم : مولانا ہدایت اللہ

سنِ اشاعت : 1406ھ—1986ء

زبان : پنجابی (اردو رسم الخط)

ضخامت : 160,181 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8

مختصر تعارف

یہ قرآن مجید کا مکمل پنجابی ترجمہ ہے جو اردو (شاہ مکھی) رسم الخط میں ہے۔ اس سافٹ ویئر میں شامل پنجابی تراجم میں یہ سب سے مختصر ہے۔ ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے، مثلاً ”سبھ سوبھا اللہ دی اے پالن والا سارے جگ دا“۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)