نام : الادب المفرد
احادیث کی تعداد : 1,329
زبانیں : عربی متن (مع اعراب) اور اردو ترجمہ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ کتاب آداب و اخلاق سے متعلق احادیث و آثار کا مجموعہ ہے۔ اس کا آغاز والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کے باب سے ہوتا ہے: ”اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے متعلق کہ ہم نے انسان کو اس کے والدین کے ساتھ نیکی کا حکم دیا“۔ سافٹ ویئر میں ہر روایت پوری سند کے ساتھ عربی میں، اس کا اردو ترجمہ اور باب کا عنوان درج ہے۔ اردو ترجمہ کے آخر میں روایت کی تخریج اور حکم بھی نقل کیا گیا ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں موجود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔ مؤلف کے حالات شامل نہیں کیے گئے۔)