نام : بلوغ المرام
احادیث کی تعداد : 1,359
زبانیں : عربی متن اور اردو ترجمہ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ احکام سے متعلق احادیث کا مجموعہ ہے جس کی ترتیب فقہی ابواب پر ہے۔ اس کا آغاز طہارت کے مسائل سے ہوتا ہے؛ پہلا عنوان ”پانی کی اقسام“ ہے۔ اس کتاب میں احادیث سند کے بغیر صرف صحابی کے نام سے نقل کی گئی ہیں اور ہر حدیث کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ اسے کن محدثین نے روایت کیا اور کس نے صحیح یا ضعیف کہا۔ سافٹ ویئر میں ہر حدیث کا عربی متن، اردو ترجمہ، عنوان اور تخریج درج ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں موجود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔ مؤلف کے حالات شامل نہیں کیے گئے۔)