شان نزول قرآن
مولف۔ الشیخ خالد عبدالرحمن العک
مترجم : مولانا ریاض احمد :
شان نزول کا جاننا علم تفسیر کے لیے نہایت ضروری ہے اور علم تفسیر میں اس کی اہمیت کا انکار سوائے غیر محقق کے کوئی نہیں کرتا۔
اسی اہمیت کے پیش نظر بہت سے علماء نے شان نزول کے لیے مستقل کتب تصنیف کیں اور انہیں علیحدہ سے کتابوں جمع کردیا۔