نام : ترجمہ علم فاؤنڈیشن
مترجم : علم فاؤنڈیشن (ادارہ)
سنِ اشاعت : 1443ھ—2022ء
زبان : اردو
ضخامت : 210,426 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7
مختصر تعارف
یہ ایک ادارے کی طرف سے پیش کیا گیا قرآن مجید کا مکمل اردو ترجمہ ہے۔ ہر آیت کا ترجمہ الگ الگ درج ہے۔ ترجمہ میں قوسین کا استعمال کثرت سے ہے: جو بات عربی متن میں مذکور نہیں مگر مفہوم کی تکمیل کے لیے درکار ہے وہ قوسین میں لکھ دی گئی ہے، تاکہ اصل ترجمہ اور وضاحتی الفاظ الگ الگ پہچانے جا سکیں۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود ترجمہ کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)