قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

تفسیر بیان للناس

نام : تفسیر بیان للناس

مفسر : خواجہ احمد الدین

سنِ اشاعت : 1420ھ—1999ء

زبان : اردو

ضخامت : 1,052,641 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8

مختصر تعارف

اس تفسیر میں آیت کے تحت پہلے اس کا تشریحی ترجمہ دیا گیا ہے، جس میں مفہوم واضح کرنے والے الفاظ قوسین میں بڑھائے گئے ہیں، مثلاً ”(یہ عالیشان) کتاب (جو ہے) اس میں کوئی تعلق ڈالنے والی بات نہیں“۔ اس کے بعد مضمون کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ کئی سورتوں کے آغاز میں متعدد رکوع کا مضمون ایک ساتھ لیا گیا ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)