نام : تفسیر ابن کثیر (رنگین متن)
مفسر : حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر
زبان : اردو ترجمہ
ضخامت : 2,080,290 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.7
مختصر تعارف
یہ تفسیر ابن کثیر کا وہ اردو نسخہ ہے جس میں متن رنگوں کے ساتھ دکھایا جاتا ہے: تفسیر کے اندر آنے والی عربی عبارات (آیات اور احادیث کے الفاظ) اردو متن سے الگ رنگ میں نمایاں ہیں اور ہر بحث کا عنوان الگ دیا گیا ہے، جیسے سورہ فاتحہ کے آغاز میں ”سورہ فاتحہ کے نام“۔ احادیث کے حوالے بھی ساتھ درج ہیں۔
تفسیر ابن کثیر اور اس کے مصنف کا مفصل تعارف اسی فہرست میں ”تفسیر ابن کثیر“ کے تحت موجود ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)