نام : تفسیر اللؤلؤ والمرجان
مرتب : محمد سلمان قاسمی سہارنپوری
سنِ اشاعت : 1445ھ—2024ء
زبان : اردو
ضخامت : 461,488 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ قرآن مجید کے مضامین کا خلاصہ ہے جو پاروں اور سورتوں کی ترتیب پر مرتب ہے۔ کتاب کی فہرست (جو پہلی آیت کے تحت درج ہے) کے مطابق ہر سورت کے شروع میں ”تعارفِ سورت“ ہے، پھر آیات کے مجموعوں پر مضمون کے لحاظ سے عنوانات قائم کیے گئے ہیں، مثلاً ”پرہیزگاروں کے پانچ اوصاف“۔ جا بجا ”فائدہ“، ”نوٹ“، ”مسئلہ“ اور ”ایک نکتہ“ کے عنوان سے مختصر نوٹ ہیں اور عصرِ حاضر کے مسائل (جیسے سود اور بینک کا قرض) پر بھی بات کی گئی ہے۔ آخر میں دعائے ختم القرآن ہے۔
عبارت ہر آیت کے بجائے مضمون کے لحاظ سے تقریباً ایک ہزار مقامات پر درج ہے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود کتاب کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)