نام : تفسیر مطالب القرآن
مفسر : خادم حسین شجاع آبادی
سنِ اشاعت : 1445ھ—2024ء
زبان : اردو
ضخامت : 227,044 الفاظ
سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.8
مختصر تعارف
یہ مختصر تفسیر مضامین کی ترتیب پر ہے۔ ہر سورت کے آغاز میں اس کی ترتیبِ قرآنی و نزولی، ”موضوع“ اور اہم مضامین بیان کیے گئے ہیں، پھر رکوع اور آیات کے مجموعوں کے تحت ان کے مطالب، آپس کا ربط اور خلاصہ دیا گیا ہے۔ عبارت تقریباً دو ہزار مقامات پر درج ہے، یعنی ہر آیت کے بجائے مضمون کے لحاظ سے۔
(یہ تعارف ادارہ نے فہرستِ کتب اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)