قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

تفسیر القرآن (تفسیر ظفر)

مصنف : مولانا سید ظفر حسن امروہوی

کتاب کا تعارف

مصنف نے دیباچہ کتاب میں " عرض حال " کے عنوان کے تحت تفسیر کی مندرجہ ذیل خصوصیات لکھی ہیں :

1 ۔ تفسیر ھذا نہ زیادہ مختصر ہے نہ زیادہ طولانی۔

2 ۔ کلھا فی التفسیر الا تفسیر کا مصداق نہیں ہے۔ ضروری چیزیں اختصار کے ساتھ بیان کردی گئی ہیں۔

3 ۔ ایسی روایتیں درج نہیں کی گئی جو روایتا و درایتاً صحیح نہیں ہیں۔

4 ۔ سلیس اردو کا استعمال کیا گیا ہے۔