قرآن و حدیثEasy Quran Wa Hadees

The books Introductions Quran

تفسیر تذکیر بالقرآن

نام : تفسیر تذکیر بالقرآن

مفسر : محمد ریاض (جرمنی)

سنِ اشاعت : 1439ھ—2018ء

زبان : اردو

ضخامت : 891,756 الفاظ

سافٹ ویئر میں شمولیت : ورژن 6.82

مختصر تعارف

اس تفسیر میں سورت کے آغاز میں اس کا مختصر تعارف اور فضیلت بیان کی گئی ہے، پھر آیات کے تحت ”تفسیر“ کے عنوان سے مفہوم سمجھایا گیا ہے۔ سورتوں کے فضائل اور آیات کی وضاحت میں احادیث حوالے کے ساتھ نقل کی گئی ہیں اور جگہ جگہ ”فائدہ“ اور ”سبق“ کے عنوان سے عملی نصیحت درج ہے، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ مقصود قرآن کے ذریعے تذکیر و نصیحت ہے۔

(یہ تعارف ادارہ نے سافٹ ویئر میں درج نام اور خود تفسیر کے متن کو دیکھ کر مرتب کیا ہے۔)