Blog

تفسیر تسہیل القرآن

نام تفسیر : تفسیر تسہیل القرآن
مترجم و مفسر : حضرت مولانا مولوی فیروز الدین خان (رح)
ناشر : فیروز سنز
زیر نظر نسخہ : شائع شدہ : 2013 ۔ 1434
تفسیر کا مختصر تعارف :
1 ۔ تفسیر ہذا میں مستند و جید علمائے اہل سنت والجماعت کے مشورہ و اعانت سے تمام قدیم و جدید تراجم کے مد نظر حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی کے لفظی ترجمہ کو موجودہ زبان و مذاق اردو کا بہترین لباس پہنایا گیا ہے۔
2 ۔ عام متداول اور مشہور تفاسیر عربی و اردو کے مطالب و معانی کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہر صفحہ کے حاشیہ پر ایک تفسیری بامحاورہ ترجمہ ” تسہیل القرآن ” کے نام سے دیا گیا ہے۔ جسے صحیح طور پر تفسیر موضح القرآن کا لب لباب کہا جاسکتا ہے۔

Posted in: قرآن مجید

Leave a Comment (0) →

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.