Blog

اسباب نزول قرآن

اسباب نزول قرآن کے مصنف امام الواحدی کے حالات
نام اور کنیت : آپ کے نام اور کنیت علامہ ابو الحسن علی بن احمد بن محمد بن علی الواحدی نیشا پوری ہے۔
جائے پیدائش : آپ (رح) نیشا پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے حالات سے متعلق مراجع کی کتب میں آپ کے سن پیدائش کی تعیین نہیں ہے کہ آپ کس سال میں پیدا ہوئے۔
امام موصوف شافعی مسلک کے پیروکار تھے۔ وفات : امام موصوف نے نیشا پور میں وفات پائی۔ تمام کتب مراجع کا
تصنیفات : تفسیر میں ان کی تین کتابیں ہیں۔ الوجیز الوسیط اور البسیط۔ اس کے علاوہ متعدد تصانیف ہیں۔
وفات : اس بات پر اتفاق ہے کہ آپ کا سن وفات 468 ھ ہے۔

Posted in: قرآن مجید

Leave a Comment (0) →

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.